فخر زمان کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی

لاہور: پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے فخر زمان کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی، جارح مزاج اوپننگ بلے باز کو بی کیٹیگری سے نکال کر سی کیٹیگری میں ڈال دیا گیا، جبکہ بطور کپتان اور انفرادی طور پر مسلسل مایوس … Continue reading فخر زمان کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی